Azmat e Shahadat e Imam e Hussain (A.S) Conference 2011

Dated on: December 04, 2011
Serial No: 1519
Speech No: Gc-72
Event: Azmat e Shahadat e Imam e Hussain (A.S) Conference 2011
Place: Lahore (Video call from London)


دنیا میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت سے قبل اور بعد میں بے شمار شہادتیں ہوئیں، صحابہ کرام و تابعین اور مابعد ادوار میں بڑے بڑے اکابرین امت شہادت سے سرفراز ہوتے رہے لیکن کسی شہادت کو وہ شہرت اور دوام نہ مل سکا جو شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی، یعنی شہادت حسین کا جو باب کربلا کی زمین پر رقم ہوا اس سے سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تشنہ تکمیل باب مکمل ہوگیا۔ یہی وجہ ہے کہ شہادتِ امام حسین کو ابدالآباد تک موجود رہنے والی شہرت اور دوام نصیب ہوا۔ حقیقت یہ ہے کہ جہاں دوسروں کی شہادت ان کی اپنی شہادت ہے، امام حسین علیہ السلام کی شہادت ان کی اپنی شہادت نہیں بلکہ خود مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت ہے

 

 

Related Articles

Share

About Author

Webmaster

(0) Readers Comments

Comments are closed.